15 فروری، 2007، 9:45 PM

سرگئی لاوروف

ایران کے جوہری معاملے پر زیادہ سے زیادہ لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے

ایران کے جوہری معاملے پر زیادہ سے زیادہ لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے پر زیادہ سے زیادہ لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے پر زیادہ سے زیادہ لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے لاوروف نے کہا کہ ایران کے ایٹمی معاملے کا حل اقتصادی پابندیاں عائد کرنے میں نہیں ہے بلکہ مذاکرات کے ذریعہ ہی اس کا حل ممکن ہے روسی وزير خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں کہا کہ ہمیں ایران کے ایٹمی مسئلے کو پرامن طور پر اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے

News ID 448688

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha